جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ڈاکٹر عشرت العباد کا پاکستان واپسی اور نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

datetime 30  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے جلدپاکستان واپسی کااعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد جلدپاکستان واپس آکر نئی سیاسی جماعت بنائیں گے۔سابق گورنرسندھ نے کہاکہ اختلاف بالائے طاق رکھ کرایم کیوایم پاکستان کوبھی شمولیت کی دعوت دیں گے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس وقت کم ہے، معیشت کی بہتری کے لیے کرپشن کے خلاف کڑا احتساب کرنا ہوگا۔سابق گورنر سندھ نے کہا کہ گورننس ناکام ہوجائے توصورتحال کوئی بھی رخ اختیارکرسکتی ہے۔ امن وامان کی صورتحال ابتر ہے، سیاسی اور معاشی عدم استحکام خطرناک حد کوچھورہاہے۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…