ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

datetime 26  جولائی  2024 |

کراچی (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی میں 29 جولائی سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ مون سون ہوائوں کا سلسلہ بھارتی گجرات پر موجود ہے، مون سون ہوائیں 29 جولائی سے سندھ میں داخل ہوں گی۔انہوںنے کہاکہ 29 جولائی کی دوپہر یا رات سے کراچی میں بارشوں کا امکان ہے، اس دوران شہر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

سردار سرفراز نے بتایا کہ بارشوں کا سلسلہ 31 جولائی تک جاری رہے گا، 3 اگست کے بعد ایک اور سسٹم شہر میں بارشوں کا سبب بنے گا۔انہوںنے کہا کہ متوقع بارشوں کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایت کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…