چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے بیٹے لندن میں موجود ،ہمارے بیٹے کو ورغلا کر بغاوت پر لگا دیا
لاہور ( این این آئی) 9 مئی کے شرپسندانہ واقعات میں ملوث ایک اور مرکزی ملزم عمر فاروق کے والد کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔شرپسند عمر فاروق کے والد نے 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اپنے بیٹے کی حرکات پر شرمساری کا اظہار کیا ہے۔ملزم عمر فاروق کے والد… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے بیٹے لندن میں موجود ،ہمارے بیٹے کو ورغلا کر بغاوت پر لگا دیا