ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جب بھی موقع ملا جنرل باجوہ نے مجھے قائل کرنے کی بھی کوشش کی کہ میں عمران خان کے ساتھ تعاون کروں لیکن افسوس کہ ۔ ۔ ۔سلیم صافی بھی خاموش نہ رہ سکے

datetime 6  جون‬‮  2023

جب بھی موقع ملا جنرل باجوہ نے مجھے قائل کرنے کی بھی کوشش کی کہ میں عمران خان کے ساتھ تعاون کروں لیکن افسوس کہ ۔ ۔ ۔سلیم صافی بھی خاموش نہ رہ سکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سلیم صافی اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ شاید ابوالکلام آزاد نے پہلی مرتبہ اس حقیقت کو الفاظ کا جامہ پہنایا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا ۔ 2010میں پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنے کا جو آغاز ہوا تھا ،وہ جنرل راحیل شریف کے… Continue 23reading جب بھی موقع ملا جنرل باجوہ نے مجھے قائل کرنے کی بھی کوشش کی کہ میں عمران خان کے ساتھ تعاون کروں لیکن افسوس کہ ۔ ۔ ۔سلیم صافی بھی خاموش نہ رہ سکے

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 6  جون‬‮  2023

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہبازگل کے خلاف بغاوت پراکسانے کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں شہباز… Continue 23reading بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی کی حکومت میں محکمہ اطلاعات کے پی میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

datetime 6  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کی حکومت میں محکمہ اطلاعات کے پی میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا میں ایک ارب 30کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ مبینہ کرپشن میں ملوث نجی بینک… Continue 23reading پی ٹی آئی کی حکومت میں محکمہ اطلاعات کے پی میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

دہری شہریت ،شہباز گل کی واپسی سے پاکستان اور امریکہ کیلئے کئی سوالات اٹھ کھڑے ہوئے

datetime 6  جون‬‮  2023

دہری شہریت ،شہباز گل کی واپسی سے پاکستان اور امریکہ کیلئے کئی سوالات اٹھ کھڑے ہوئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف سے وابستہ شہباز گل کی امریکہ واپسی اور ان کے امریکی شہر ی ہونے کے دعویٰ سے پاکستانی حکومت اور امریکی انتظامیہ کیلئے متعدد سوالات اٹھادیئے ہیں جبکہ اسلام آباد کی عدالت سے انہیں چند دنوں کیلئے امریکہ آنے کی اجازت کے عدالتی حکم کے بارے میں بھی خدشات کا اظہار بھی… Continue 23reading دہری شہریت ،شہباز گل کی واپسی سے پاکستان اور امریکہ کیلئے کئی سوالات اٹھ کھڑے ہوئے

میرے بچے بھی پی ٹی آئی سے واپس آ گئے ہیں ،سابق وزیر اعلیٰ منظور احمد وٹو کاپیپلز پارٹی میں واپسی کا واضح عندیہ

datetime 6  جون‬‮  2023

میرے بچے بھی پی ٹی آئی سے واپس آ گئے ہیں ،سابق وزیر اعلیٰ منظور احمد وٹو کاپیپلز پارٹی میں واپسی کا واضح عندیہ

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے پیپلز پارٹی میں جانے کا واضح عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بچے بھی پی ٹی آئی سے واپس آ گئے ہیں ،بلاول بھٹو کے اگلا وزیر اعظم بننے کے امکانات ہیں ،وفاق اور پنجاب میں اتحادی حکومت بنے گی اور پنجاب… Continue 23reading میرے بچے بھی پی ٹی آئی سے واپس آ گئے ہیں ،سابق وزیر اعلیٰ منظور احمد وٹو کاپیپلز پارٹی میں واپسی کا واضح عندیہ

پری مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہو گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 6  جون‬‮  2023

پری مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہو گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مئی جون پری مون سون کا موسم ہے ۔سائیکلون سے پاکستان کو خطرہ نہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سردار سرفراز کہتے ہیں شمالی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔آئندہ 2روز میں تیز بارشوں کا کوئی امکان نہیں۔13جون کے بعد پری مون سون کا سلسلہ… Continue 23reading پری مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہو گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

چیف جسٹس دو ججز کی تقرری کیوں نہیں چاہ رہے ؟ تہلکہ خیز دعوی

datetime 6  جون‬‮  2023

چیف جسٹس دو ججز کی تقرری کیوں نہیں چاہ رہے ؟ تہلکہ خیز دعوی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئےتجزیہ کاروں ارشاد بھٹی، ریما عمر، سلیم صافی اور سہیل وڑائچ نےکہا ہے کہ سپریم کورٹ تقسیم ہے اس لئے چیف جسٹس دو ججز کی تقرری نہیں چاہ رہے۔ چیف جسٹس جانبدرانہ طور پر اپنے اختیارات کا استعمال کررہے ہیں، سپریم… Continue 23reading چیف جسٹس دو ججز کی تقرری کیوں نہیں چاہ رہے ؟ تہلکہ خیز دعوی

عید الاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان

datetime 6  جون‬‮  2023

عید الاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان

کراچی (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عیدالاضحی ہونے کی پیشگوئی کی ہے‘ اس طرح سرکاری ملازمین کو 28 جون سے چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ نیزانہیں تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی بھی قبل از وقت کی جائے گی ‘اگر عیدالاضحی 29 جون کو ہوتی ہے تو پھر سرکاری ملازمین کو بدھ 28 جون… Continue 23reading عید الاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان

روسی تیل کے پاکستان پہنچنے کے تمام اندازے غلط نکلے

datetime 6  جون‬‮  2023

روسی تیل کے پاکستان پہنچنے کے تمام اندازے غلط نکلے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس سے پاکستان پہنچنے والے ایک لاکھ ٹن خام تیل کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے کیونکہ بحری جہاز ابھی تک عمان نہیں پہنچ پایا ہے یہ بات سرکاری محکمے کے ایک اعلیٰ افسر نے بتائی۔ جنگ اخبار میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق بتایا گیا ہے کہ بحری جہاز کل… Continue 23reading روسی تیل کے پاکستان پہنچنے کے تمام اندازے غلط نکلے

Page 610 of 12054
1 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 12,054