گھر سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد کی لاشیں برآمد
لکی مروت(این این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 مرد، 2 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں، تمام افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ… Continue 23reading گھر سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد کی لاشیں برآمد