ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

ن لیگ اور پی پی قائدین کی اہم بیٹھک، پی ٹی آئی پر پابندی پر مزید مشاورت کا فیصلہ

datetime 19  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ایوان صدر میں ہوا، جس میں تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے پر بھی مشاورت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ایوان صدر میں ہوا، مذاکرات کے لیے مسلم لیگ ن کا وفد ایوان صدر پہنچا۔حکومتی وفد نے ایوان صدر میں پیپلز پارٹی سے ملاقات کی مسلم لیگ ن کے وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر قانون اور رانا ثناء اللہ ملاقات میں شامل تھے اٹارنی جنرل اور دیگر بھی ملاقات میں موجود تھے۔

پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، راجہ پرویز اشرف، ندیم افضل چن شامل تھے۔ زرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کے انتظامی معاملات جبکہ موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ زیر غور آیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے سے مزید مشاورت کی جائے گی اور ارکان کی رائے کو مرکزی قائدین تک پہنچایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…