پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی ملٹری کورٹس کیخلاف درخواست پر وضاحت سامنے آ گئی

datetime 26  جون‬‮  2023

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی ملٹری کورٹس کیخلاف درخواست پر وضاحت سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواست کے حوالے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق میرا موقف نیا نہیں، 2015 میں بطور جج بھی رائے تھی سویلینز کا فوجی… Continue 23reading سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی ملٹری کورٹس کیخلاف درخواست پر وضاحت سامنے آ گئی

9 مئی کا سانحہ بلاشبہ پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش تھی،ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 26  جون‬‮  2023

9 مئی کا سانحہ بلاشبہ پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش تھی،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کا سانحہ بلاشبہ پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش تھی،تحقیقات میں بہت سے شواہد مل چکے ہیں اور مسلسل مل رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے… Continue 23reading 9 مئی کا سانحہ بلاشبہ پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش تھی،ڈی جی آئی ایس پی آر

فوجی عدالتوں میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل کیا جارہا ہے اور یہ جاری رہے گا، ترجمان پاک فوج

datetime 26  جون‬‮  2023

فوجی عدالتوں میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل کیا جارہا ہے اور یہ جاری رہے گا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل کیا جارہا ہے اور یہ جاری رہے گا۔پیر کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاک فوج کی فیصلہ سازی میں مکمل ہم آہنگی اور شفافیت ہے، سانحہ… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل کیا جارہا ہے اور یہ جاری رہے گا، ترجمان پاک فوج

نواز شریف کی سیاست میں واپسی مزید آسان، قائم مقام صدر نے اہم بل پر دستخط کر دیے

datetime 26  جون‬‮  2023

نواز شریف کی سیاست میں واپسی مزید آسان، قائم مقام صدر نے اہم بل پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (این این آئی)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردئیے۔قائم مقام صدر نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیے جس کے ساتھ ہی یہ بل ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا،الیکشن ایکٹ کی ترمیم کے تحت نااہلی پانچ سال سے زیادہ نہیں ہوگی۔الیکشن ایکٹ میں… Continue 23reading نواز شریف کی سیاست میں واپسی مزید آسان، قائم مقام صدر نے اہم بل پر دستخط کر دیے

گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ کسی بھی وقت آزمائشی پرواز کے لئے تیار

datetime 26  جون‬‮  2023

گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ کسی بھی وقت آزمائشی پرواز کے لئے تیار

اسلام آباد (این این آئی)نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) بی آر آئی کے عالمی گرینر طریقوں کے عزم کو پورا کرتے ہوئے ’’گرین کوریج انیشیٹو‘‘کے تازہ فیصلے کے پس منظر میں سبز منتقلی کو تیار ہے اس حوالے سے فیصلہ سول ایوی ایشن اتھارٹی، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی، چائنہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی… Continue 23reading گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ کسی بھی وقت آزمائشی پرواز کے لئے تیار

شہبازگِل جس ایئر پورٹ پر نظر آئیں گرفتار کر کے پیش کیا جائے،عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

datetime 26  جون‬‮  2023

شہبازگِل جس ایئر پورٹ پر نظر آئیں گرفتار کر کے پیش کیا جائے،عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ شہباز گِل پاکستان میں جس ایئر پورٹ پر نظر آئیں انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے جبکہ جج طاہر عباس سِپرا نے چیئرمین نادرا کو شہباز گِل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم بھی دے دیا۔جج نے اپنے… Continue 23reading شہبازگِل جس ایئر پورٹ پر نظر آئیں گرفتار کر کے پیش کیا جائے،عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

بینچ پر اعتراض ،سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل کرے، اعتزاز احسن

datetime 26  جون‬‮  2023

بینچ پر اعتراض ،سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل کرے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (این این آئی)سینئر وکیل اعتزاز احسن نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ آف پاکستان کا بینچ ٹوٹنے کے بعد اپنی خواہشات کا اظہار کر تے ہوئے کہاہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل… Continue 23reading بینچ پر اعتراض ،سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل کرے، اعتزاز احسن

نواز شریف کی اگلے ماہ وطن واپسی،لیگی رہنما نے اگلے وزیراعظم ہونے کا دعویٰ بھی کر دیا

datetime 26  جون‬‮  2023

نواز شریف کی اگلے ماہ وطن واپسی،لیگی رہنما نے اگلے وزیراعظم ہونے کا دعویٰ بھی کر دیا

مریدکے(این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اگلے ماہ وطن واپس آرہے ہیں اورانشااللہ اگلے وزیر اعظم ہوں گے،ترقی خوشحالی کا دور جہاں سے رکا تھا وہیں سے عوام کی خدمت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا۔ سٹی پریس کلب مریدکے کے صدر… Continue 23reading نواز شریف کی اگلے ماہ وطن واپسی،لیگی رہنما نے اگلے وزیراعظم ہونے کا دعویٰ بھی کر دیا

حالیہ بارشوں میں اموات کی تعداد سامنے آ گئی، گرج چمک کے ساتھ مختلف شہروں میں مزید بارش کا امکان

datetime 26  جون‬‮  2023

حالیہ بارشوں میں اموات کی تعداد سامنے آ گئی، گرج چمک کے ساتھ مختلف شہروں میں مزید بارش کا امکان

لاہور (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فلائیٹ لیفٹیننٹ عمران قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کو پنجاب کے تمام اضلاع کی جانب سے نقصانات اور اموات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے اور چھتیں گرنے کے مجموعی طور پر 15 واقعات رپورٹ… Continue 23reading حالیہ بارشوں میں اموات کی تعداد سامنے آ گئی، گرج چمک کے ساتھ مختلف شہروں میں مزید بارش کا امکان

Page 615 of 12125
1 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 12,125