اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خبر کی تردید کر دی ہے۔ایک ٹی وی پروگرام میں اسد قیصر نے کہا کہ جو میڈیا میں آیا ہے بانی پی ٹی آئی نے وہ نہیں کہا ہے۔اینکر نے ان سے کہا کہ ہمارے رپورٹر وہاں موجود تھے ان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے یہ بات کی ہے۔اسد قیصر نے اینکر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ بہرحال ہم اس بات کی تردید کر رہے ہیں۔
جو میڈیا میں آیا ہے بانی پی ٹی آئی نے وہ نہیں کہا ،اسد قیصر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
محمد بوٹا انجم
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































