ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

بھائی نے تیسری شادی کی خواہشمند بہن کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

datetime 27  جولائی  2024 |

کراچی(این این آئی) بھائی نے تیسری شادی کی خواہشمند بہن کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ کراچی کے علاقے بہادرآباد میں پیش آیا جہاں ملزم نے تیسری شادی کی خواہش پر بہن پر فائرنگ کردی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ مقتولہ کے دو شوہر انتقال کرچکے ہیں اور اب تیسری شادی کرناچاہ رہی تھی، تیسری شادی کی بات پربہن بھائیوں میں جھگڑا بڑھ گیا اور بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی عمر 42سال ہے اور خاتون کے 8 بچے بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…