اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ کا اجرا معطل کرنے کا سرکلر فوری واپس لینے کا فیصلہ

datetime 22  جولائی  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ کا اجرا معطل کرنے والے 5 جون 2024 کے سرکلر کو فوری طور پر واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری خارجہ، سیکریٹری داخلہ، ڈی جی امپاس اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام شریک ہوئے۔

اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم امور پر غور کیا گیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کو سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی امپاس کی طرف سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بروقت پاسپورٹ کے اجرا کی سہولت کے بارے میں ایک وسیع بریفنگ دی گئی۔نائب وزیر اعظم کو یقین دلایا گیا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے پاسپورٹ کا اجرا 60 دن کے اندر کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…