اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی کی ابھی بھی رہائی ممکن نہیں ہوگی، فیصل واوڈا

datetime 13  جولائی  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی بہت سے مراحل اور کیسز باقی ہیں، چاہے کوئی کتنا ہی آئین اور قانون سے باہر جا کر رعایت دے دے، اس کے باوجود بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں ہو گی۔

عدت میں نکاح کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان میں آسانی سے چیزیں ختم نہیں ہوتیں، بانی پی ٹی آئی کا نکاح والا کیس تو شرمناک کیس تھا، لاجک نہیں جیتے گی لاء جیتے گا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ یہ شرمناک کیس تھا، ذاتی زندگی کو سیاست میں لائیں یہ گھٹیا چیز ہے، انہوںنے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھ گئیں، مٹھائیاں کھا رہے تھے، آج بھی یہ خوش ہو رہے ہیں بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے، بانی پی ٹی آئی کا باہرآنے کا کوئی امکان نہیں، ابھی بہت سارے مراحل اور کیسز بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…