مئی میں افراط زر 75 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلنے والے صاحب کہاں ہیں، اسد عمر
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ مئی میں افراط زر 75 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، وہ جو صاحب کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ پورے ایشیا میں سب سے زیادہ… Continue 23reading مئی میں افراط زر 75 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلنے والے صاحب کہاں ہیں، اسد عمر