اسد قیصر کے بھائی کیخلاف ریاستی اداروں پر الزام تراشی کا مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی،تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر کے خلاف سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف الزام تراشی کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق عدنان قیصر کے خلاف مقدمہ صوابی… Continue 23reading اسد قیصر کے بھائی کیخلاف ریاستی اداروں پر الزام تراشی کا مقدمہ درج