اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑا،خود ساختہ کٹر کے وارسے ایک حوالاتی شدید زخمی ، مقدمہ درج

datetime 29  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑا،خود ساختہ کٹر کے وارسے ایک حوالاتی شدید زخمی ہوگیا۔ تھانہ صدر بیرونی پولیس نے اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عامر شہزاد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ میں3حوالاتیوں حماد صدیق،شاہ ویز اور شمس کو ملزم نامزد کیا گیا۔ مقدمہ کے متن کے مطابق حوالاتی حماد صدیق بارک 1سے 8گیا،شاہ ویز اور شمس سے جھگڑے بارے صلاح مشورہ کیا،حوالاتی شمس بارک 1،کمرہ 2سے صائم کو بلا کر برآمدے لایا،حوالاتی حماد صدیق،شاہ ویز نے خود ساختہ کٹر سے صائم پرحملہ کرکیناک پیشانی اور بازو کو زخمی کیا،مقدمہ میں ایس جی وارڈرعدیل شہزاد،چیف ہیڈ وارڈر فیاض احمد کو گواہ کے طور پر شامل کیا گیا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…