ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 1  جون‬‮  2023

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے،ضروری سٹاف کو اداروں کے سربراہ بلا سکیں گے۔

9 مئی واقعہ،حماد اظہر اور اسلم اقبال کا متعدد مرتبہ عمران خان سے رابطہ ہوا، لوکیشن کتنی بار تبدیل ہوئی، بڑا انکشاف

datetime 1  جون‬‮  2023

9 مئی واقعہ،حماد اظہر اور اسلم اقبال کا متعدد مرتبہ عمران خان سے رابطہ ہوا، لوکیشن کتنی بار تبدیل ہوئی، بڑا انکشاف

لاہور (این این آئی)لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے رابطوں کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑکے معاملے میں حماد اظہر اور اسلم اقبال کا عمران خان اورپارٹی ورکرز سے 700 مرتبہ رابطہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر… Continue 23reading 9 مئی واقعہ،حماد اظہر اور اسلم اقبال کا متعدد مرتبہ عمران خان سے رابطہ ہوا، لوکیشن کتنی بار تبدیل ہوئی، بڑا انکشاف

نئی سیاسی جماعت بنانے کا مشن، جہانگیر ترین کے خصوصی طیارے کی اڑان جاری

datetime 1  جون‬‮  2023

نئی سیاسی جماعت بنانے کا مشن، جہانگیر ترین کے خصوصی طیارے کی اڑان جاری

لاہور (این این آئی) نئی قومی سیاسی جماعت بنانے کے حوالے سے جہانگیر ترین پنجاب کے صوبائی دار الحکومت لاہور پہنچ گئے۔اسلام آباد میں 3دن مختلف شخصیات سے ملاقاتوں کے بعد جہانگیر ترین خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے تین روز کے دوران اسلام آباد میں 30… Continue 23reading نئی سیاسی جماعت بنانے کا مشن، جہانگیر ترین کے خصوصی طیارے کی اڑان جاری

پرویز الٰہی کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 1  جون‬‮  2023

پرویز الٰہی کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا ردعمل سامنے آ گیا

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے اپنے والد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے مقدموں میں گرفتار کیا گیا مگر ہم انشاء اللہ پی ٹی آئی میں ہیں اور رہیں گے۔… Continue 23reading پرویز الٰہی کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا ردعمل سامنے آ گیا

بشریٰ بی بی کے عمران خان کو چھوڑنے کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی

datetime 1  جون‬‮  2023

بشریٰ بی بی کے عمران خان کو چھوڑنے کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما،مشیر زراعت منظوروسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 80 فیصد امکانات ہیں کہ بشری بی بی عمران خان کا ساتھ چھوڑ جائے گی، کبھی کبھی ایسے حالات ہوجاتے ہیں کہ بیوی شوہر کو چھوڑ دیتی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ کافی لوگ پی پی پی میں… Continue 23reading بشریٰ بی بی کے عمران خان کو چھوڑنے کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی

حکمرانوں کا لالچ ذلت اور رسوائی کی آخری حد تک پہنچ چکا ہے’شیخ رشید

datetime 1  جون‬‮  2023

حکمرانوں کا لالچ ذلت اور رسوائی کی آخری حد تک پہنچ چکا ہے’شیخ رشید

لاہور ( این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریاست اور سیاست میں ریاست لازم و ملزوم ہے، جس طرح چادر اور چاردیواری کی بے حرمتی اور تھانوں میں رشوت وصول کی جا رہی ہے وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading حکمرانوں کا لالچ ذلت اور رسوائی کی آخری حد تک پہنچ چکا ہے’شیخ رشید

ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے سیاست سے توبہ کر لی

datetime 1  جون‬‮  2023

ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے سیاست سے توبہ کر لی

ملتان (این این آئی)ملتان سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو شکست دینے والے پی ٹی آئی رہنما محمد ابراہیم خان نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو ملکی تنصیبات کو نقصان پہنچایا گیا جو قابل مذمت ہے۔ اس سے قبل پی ٹی… Continue 23reading ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے سیاست سے توبہ کر لی

190 ملین پاؤنڈ کیس، نہ بریفنگ نہ کوئی دستاویزات، بس کہا گیا کہ منظوری دیدیں، سابق وزراء کا بیان

datetime 1  جون‬‮  2023

190 ملین پاؤنڈ کیس، نہ بریفنگ نہ کوئی دستاویزات، بس کہا گیا کہ منظوری دیدیں، سابق وزراء کا بیان

لندن (این این آئی)برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاؤنڈز کے کیس میں تین سابق وزرا نے نیب میں اپنے بیانات قلم بند کرا دئیے۔ایم کیو ایم کے کنونیر خالد مقبول صدیقی، فروغ نسیم اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی زیدی نے بتایا کہ اس رقم سے متعلق معاملہ کابینہ کے ایجنڈے… Continue 23reading 190 ملین پاؤنڈ کیس، نہ بریفنگ نہ کوئی دستاویزات، بس کہا گیا کہ منظوری دیدیں، سابق وزراء کا بیان

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ کے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا

datetime 1  جون‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ کے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ اور ان کے اہلِ خانہ کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی ،عدالت نے بغیر بتائے عدم حاضری پر ایڈووکیٹ اظہر صدیق پر تین ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ دورانِ سماعت سلیمان شاہ، ان کے بھائی اور داماد پر مقدمہ درج… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ کے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا

Page 628 of 12055
1 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 12,055