سینیٹ میں آدھے سے زیادہ لوگ پیسے دے کر آئے ہیں، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑے ہونیوالے اقتدار کے متلاشی ہوتے ہیں، آدھے سے زیادہ لوگ جو سینیٹ میں بیٹھے ہیں وہ پیسے دے کر آئے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم… Continue 23reading سینیٹ میں آدھے سے زیادہ لوگ پیسے دے کر آئے ہیں، شاہد خاقان عباسی