شہری اب نادرا کے نمائندے کو گھر بلا کر شناختی کاڑ بنواسکیں گے
لاہور( این این آئی)نادرا نے شہریوں کو دفاتر کی لمبی لائنوں سے نجات دلانے کیلئے اپنی شاندار سہولت شروع کرنے کا اعلان کر دیاہے جس کے ذریعے شہری گھر بیٹھے ہی اپنے ضروری دستاویزات بنوا سکیں گے ۔نادرا نے صوبائی دارلحکومت میں موٹر سائیکل سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،شہری اب اپنے گھر… Continue 23reading شہری اب نادرا کے نمائندے کو گھر بلا کر شناختی کاڑ بنواسکیں گے