اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

عید کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا کا کرایوں میں من مانا اضافہ

datetime 15  جون‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) ٹرانسپورٹ مافیا نے عید الاضحی کے موقع پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق عید کے نام پر پبلک ٹرانسپورٹ مافیا نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا، کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے والے دونوں ہاتھوں سے لٹنے پر مجبور ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق لاڑکانہ جانے والے مسافروں سے 1500 کے بجائے 2500 روپے کرایہ لیا جا رہا ہے جبکہ نواب شاہ جانے والے مسافر سے بھی 500 اضافی کرایہ لیا جارہا ہے۔اسلام آباد کا کرایہ 5 ہزار ہے، لیکن ٹرانسپورٹ مافیا مسافروں سے 7000 تک کرایہ وصول کررہے ہیں جبکہ حیدرآباد کا کرایہ 500 روپے ہے لیکن مسافروں سے ایک ہزار روپے لیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…