منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی اوربیٹیوں کو گولیاں مار کرخود کشی کرلی

datetime 29  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں شوہرنے گھریلو ناچاقی پر بیوی اوربیٹیوں پر کو گولیاں مار کر خود کشی کرلی۔افسوسناک واقعہ شیخوپورہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ غلہ منڈی ٹوکریاں والا بازار میی پیش آیا جہاں فائرنگ سے بیٹیاں جاں بحق اور میاں بیوی زخمی ہو گئے۔

شوہر نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے بیوی اور دو بیٹیوں کو گولیاں ماریں اور بعد میں خود کو گولی مارلی۔ دونوں بیٹیاں موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ میاں بیوی کو تشویشناک حالت میں ریسکیو نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے میاں بیوی بھی جان کی بازی ہار گئے۔چاروں جاں بحق کی شناخت نورالعین 23 سال، ایشا22سال جبکہ میاں بیوی کی شناخت عابد حسین 48سال اور شگفتہ 45سال سے ہوئی ہے۔ بی ڈویژن پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحویل میں لے لیا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے قتل کی لرزہ خیل واردات کی رپورٹ طلب کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…