بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شدید گرمی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں کیلئے خصوصی اقدامات

datetime 30  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)شدید گمی کی لہر کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں تمام قیدیوں کیلیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔جیل سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ کے مطابق اڈیالہ جیل میں تمام قیدیوں کو ٹھنڈے پانی کی دستیابی کیلئے واٹر چلرز نصب کردئیے گئے ہیں۔جیل سپر نٹنڈنٹ کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر تمام قیدیوں کو ائیر کولرز فراہم کردئیے گئے ہیں، قیدیوں کی بیرکس میں ایگزاسٹ فینز بھی لگا دئیے گئے ہیں اور تمام قیدیوں کے کمروں میں پنکھوں کی مرمت بھی کردی گئی ہے۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے مطابق جیل میں ہیٹ اسٹروک یونٹ بھی قائم کردیا گیا ہے جس میں 24گھنٹے ڈاکٹر دستیاب ہوگا، قیدیوں کو دن میں دو مرتبہ نمکین لسی اور لیموں پانی بھی فراہم کیا جارہا ہے۔جیل سپر نٹنڈنٹ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور شاہ محمود قریشی کو بھی سہولیات دی ہیں۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…