ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد

datetime 25  مئی‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد کر دی ۔سمر کیمپ لگانے والے سکول مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ کیا گیا ہے۔پیف کے ماتحت پنجاب بھر میں پارٹنر سکولوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار ہے، لاہور میں پارٹنر سکولز کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز 25 مئی سے ہوچکا ہے۔

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے تمام پارٹنر سکولوں کو احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹرپیف کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت کو دیکھتے ہوئے سمر کیمپ پر پابندی عائد کی گئی ہے،بچوں کی صحت اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…