پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

9 مئی کا واقعہ چیئرمین تحریک انصاف کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا، صداقت عباسی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

9 مئی کا واقعہ چیئرمین تحریک انصاف کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا، صداقت عباسی

اسلام آباد(این این آئی)سابق رہنما تحریک انصاف صداق عباسی نے کہا ہے کہ 9مئی کا واقعہ چیئرمین تحریک انصاف کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میں صداقت عباسی نے کہاکہ 4مئی کوپلان بناتھاکہ جی ایچ کیو کے قریب ریلی نکالنی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کا بیانیہ یہی تھا کہ ہماری لڑائی اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading 9 مئی کا واقعہ چیئرمین تحریک انصاف کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا، صداقت عباسی

ورلڈ کپ، سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈ کپ، سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کپتان بابر اعظم کا ٹاس کے بعد کہنا تھا کہ بولنگ کیلئے پہلا سیشن اہم ہو گا، سری لنکا کی وکٹیں جلد لینے کی کوشش کریں گے۔آج کے میچ… Continue 23reading ورلڈ کپ، سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،پولیس نے اسکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،پولیس نے اسکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا

کراچی(این این آئی)ملیرکے علاقے سعودآباد میں سرکاری اسکول کے پرنسپل کی جانب سے دسویں جماعت کی طالبات کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔کراچی میں اسکول پرنسپل کی جانب سے طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،سعود آباد میں سرکاری اسکول کے پرنسپل کی جانب سے دسویں جماعت کی… Continue 23reading طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،پولیس نے اسکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا

حلیم عادل کی ضمانت منظور

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

حلیم عادل کی ضمانت منظور

کراچی(این این آئی)زیر حراست ملزم کو فرار کروانے کی کوشش کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کر لی گئی۔سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے حلیم عادل شیخ کو 50 ہزار کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کی گئی۔پولیس کے مطابق حلیم عادل… Continue 23reading حلیم عادل کی ضمانت منظور

پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگراں وزیراعظم

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات میں کسی کی حمایت کریں گے اور نہ ہی کسی کیلئے ادارہ جاتی مداخلت ہوگی، پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے۔نگراں وزیراعظم نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگراں وزیراعظم

پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی

پشاور (این این آئی)پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی۔جیل سپرنٹنڈنٹ محمد وسیم کے مطابق جیل میں 2600 سے زیادہ قیدی ہیں جن میں سے صرف 15 سے 16قیدیوں نے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔انہوں نے بتایاکہ منشیات میں ملوث قیدیوں کوالگ رکھا گیا ہے جس پرقیدیوں نے بھوک ہڑتال کی ہے۔

متحدہ عرب امارات کو برآمد کیے جانے والے گوشت پر پابندی کیوں لگی؟قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا تحقیقات کا حکم

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

متحدہ عرب امارات کو برآمد کیے جانے والے گوشت پر پابندی کیوں لگی؟قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات کو برآمد کیے جانے والے گوشت پر پابندی کیوں لگی؟سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے تحقیقات کا حکم دیدیا جبکہ متحدہ عرب امارات سے واپس بھیجے گئے گوشت کی تحقیقات کر نے کی ہدایت کرتے ہوئے کمیٹی نے گوشت تلف کرنے کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔پیر… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کو برآمد کیے جانے والے گوشت پر پابندی کیوں لگی؟قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا تحقیقات کا حکم

کراچی،نجی ایئر لائن کے 300عمرہ زائرین 24گھنٹوں سے خوار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

کراچی،نجی ایئر لائن کے 300عمرہ زائرین 24گھنٹوں سے خوار

کراچی (این این آئی)نجی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد سے روانہ ہونے والے 300 سے زائد عمرہ زائرین گزشتہ 24 گھنٹے سے کراچی میں خوار ہو کر رہ گئے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق نجی ایئر لائن سیرین ایئر کی پرواز ای آر 1801 نے گزشتہ دوپہر اسلام آباد سے جدہ کے لیے ٹیک… Continue 23reading کراچی،نجی ایئر لائن کے 300عمرہ زائرین 24گھنٹوں سے خوار

سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(این این آئی)ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ماڑی پیٹرولیم نے سندھ گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائردریافت کیے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ ان ذخائر سے ابتدائی طورپریومیہ ایک کروڑ 11لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔ماڑی پیٹرولیم کے مطابق تیل وگیس… Continue 23reading سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

1 653 654 655 656 657 658 659 660 661 662 663 12,229