پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کوسپرد خاک کر دیا گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کوسپرد خاک کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کوسپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں سینیٹر مولانا عطاء الرحمان ،مولانا اسعد محمود ،حاجی زبیر علی ،سابق ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم خان درانی ،رحمت سلام خٹک ،منظور آفریدی ،مفتی ابرار احمد خان ،مفتی عبد اللہ ،مولانا عطاء الحق درویش ،مولانا عبدالرؤف ،حاجی جلیل… Continue 23reading جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کوسپرد خاک کر دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو 2 ہزار جرمانہ کرنے کا حکم

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو 2 ہزار جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں موٹرسائیکل پر ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ کے حوالے سے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکمنامہ جاری کیا۔عدالت نے تحریری حکمنامے میں… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو 2 ہزار جرمانہ کرنے کا حکم

ملک میں بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

ملک میں بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہو رہا ہے جس سے ملک بھر میں بارشوں اوربرفباری کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم 16سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے اور یہ سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل… Continue 23reading ملک میں بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی

پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے کے گھر سے 85 لاکھ روپے کا سونا چوری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے کے گھر سے 85 لاکھ روپے کا سونا چوری

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 اور درخشاں تھانے کی حدود میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید کے بنگلے سے گھریلو ملازمہ اپنی بہن کے ہمراہ بنگلے کا صفایا کر کے فرار ہوگئی۔سابقہ ایم پی اے نے دعویٰ کیا کہ گھریلو ملازمہ بنگلے سے طلائی زیورات… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے کے گھر سے 85 لاکھ روپے کا سونا چوری

7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد (این این آئی) فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں 7 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔مقامی پولیس کے مطابق گزشتہ روز لاپتہ ہوئی بچی کی لاش گاں کے باہر سے ملی تھی۔پولیس کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ میں نامعلوم افراد پر بچی کے اغوا کا مقدمہ درج ہے۔دوسری جانب… Continue 23reading 7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی الیکٹرانک اشیاء برآمد

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی الیکٹرانک اشیاء برآمد

کراچی (این این آئی)کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کے عملے نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے بلیوں کی خوراک پر مبنی لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی مہنگی الیکٹرانک اشیا برآمد کرلیں۔ حکام کے مطابق 19 ستمبر کو کراچی پہنچنے والے مذکورہ کنٹینرکی کلئِرنس کے لئے کسی نے رابطہ نہیں کیا،جانچ پڑتال میں کنٹینر… Continue 23reading لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی الیکٹرانک اشیاء برآمد

ہنڈا موٹرسائیکل سی ڈی 70 کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

ہنڈا موٹرسائیکل سی ڈی 70 کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)معروف کمپنی ہونڈا اٹلس نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی نئی ڈئزائن کے ساتھ قیمت میں اضافے کا علان کر دیا۔ ہونڈا کمپنی کی جانب سے گزشتہ کئی ماہ سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ 57… Continue 23reading ہنڈا موٹرسائیکل سی ڈی 70 کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

بابر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی خزانہ نکل آیا ہو،رمیز راجا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

بابر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی خزانہ نکل آیا ہو،رمیز راجا

حیدر آباد (این این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کپتان بابر اعظم کو پاکستان میں اتنی اہمیت ملنے کی وجہ ان کی کم عمری میں کامیاب کپتانی کو قرار دے دیا۔بھارت میں ورلڈکپ کے دوران ایک شو میں میزبان نے رمیز راجا سے سوال کیا کہ آپ کو بابر… Continue 23reading بابر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی خزانہ نکل آیا ہو،رمیز راجا

ووٹ کی عزت کو جو خطرہ تھا وہ اب ختم ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمن

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

ووٹ کی عزت کو جو خطرہ تھا وہ اب ختم ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمن

ملتان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نواز شریف ووٹ کو عزت دو کے نعرے سے پیچھے نہیں ہٹے، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اس وقت تھا جب ووٹ کی عزت کو خطرہ تھا، ووٹ کی عزت کو جن سے خطرہ تھا وہ ہٹ گئے ہیں… Continue 23reading ووٹ کی عزت کو جو خطرہ تھا وہ اب ختم ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمن

1 651 652 653 654 655 656 657 658 659 660 661 12,229