ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور جم خانہ ،1000 کنال سے زائد سرکاری اراضی کا کرایہ 417 روپے ماہانہ

datetime 23  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے 1996 میں اس وقت کے ڈپٹی کمشنر لاہور اور لاہور جم خانہ کلب کے سیکرٹری کے درمیان ایک لیز معاہدے پر دستخط ہوئے تھے۔ اس معاہدے کے تحت 1,000 کنال سے زائد سرکاری اراضی 50 سال کے لیے سالانہ 5,000 روپے کرایہ پر لیز پر دی گئی، جو کہ ماہانہ 417 روپے بنتا ہے۔معاہدے میں لکھا گیا تھا کہ “کرایہ پر لینے والا (Leasee) 5,000 روپے سالانہ کے ٹوکن ریٹ پر کرایہ ادا کرے گا۔”

معاہدے میں یہ بھی ذکر کیا گیا تھا کہ کرایہ دار زمین کے لیے تمام قابل اطلاق ٹیکس ادا کرنے کا ذمہ دار ہوگا۔ مزید برآں، معاہدے میں کہا گیا تھا کہ “کرایہ دار مذکورہ زمین پر جم خانہ کلب قائم کرے گا تاکہ پبلک سیکٹر میں سہولیات فراہم کی جاسکیں۔”یہ لیز 2000 سے نافذ العمل ہوئی اور 2050 تک جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…