پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی اینکر اور میراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار

datetime 25  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز (این این آئی)پاکستانی اینکر اور میراتھون رنر مونا خان کو یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں گرفتار کرلیا گیا۔کوچ محمد یوسف کے مطابق مونا خان 2 روز قبل ہائیکنگ کے ایونٹ میں شرکت کے لیے ایتھنز پہنچی تھیں، انہیں جیل منتقل کردیا گیا ہے اور پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

کوچ محمد یوسف نے بتایا کہ مونا خان کی رہائی کیلئے یونان میں پاکستانی ایمبیسی سے مدد کی اپیل کی ہے۔دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے معاملہ یونانی حکام کے ساتھ اٹھا لیا ہے، یونانی حکام سے مونا خان تک قونصلر رسائی مانگی ہے۔انہوںنے کہاکہ یونان میں پاکستانی سفارت خانہ مونا خان کی گرفتاری کی وجوہات معلوم کر رہا ہے، پاکستانی سفارت خانہ مونا خان کے رننگ کوچ ملک یوسف سے بھی رابطے میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…