منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

گلگت بلتستان میں گرمی کے باعث گلیشیر پگھلنے سے سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

datetime 23  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت بلتستان (این این آئی)گلگت بلتستان میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث رواں ہفتے گلیشیر پگلنے سے سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابقگلگت بلتستان میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث رواں ہفتے گلیشیر پگلنے سے سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے،اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے مقامی حکام کو متنبہ کیا کہ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ میں 23 سے27مئی کے درمیان دن کے وقت درجہ حرارت چار سے 6ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے، جو معمول سے زیادہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے خطے میں رواں ہفتے ممکنہ گلیشیل لیک آئوٹ برسٹ فلڈ کے واقعات اور سیلاب سے خبردار کیا ہے۔گلوف اور فلڈ سیلاب سے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے برف سے ڈھکے ہوئے اور برفانی علاقے متاثر ہونے کا امکان ہے۔مقامی حکام نے گلیشیرز کے قریب رہنے والے لوگوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، سیاحوں کو بھی بارش کے دوران محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…