پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

مہنگائی کے سونامی کے طوفان میں دودھ دہی چائے فروش مالکان نے بھی ریٹ ڈبل کردیئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

مہنگائی کے سونامی کے طوفان میں دودھ دہی چائے فروش مالکان نے بھی ریٹ ڈبل کردیئے

مکوآنہ (این این آئی)مہنگائی کے سونامی کے طوفان میں دودھ دہی چائے فروش مالکان نے بھی ریٹ ڈبل کردیئے تفصیل کے مطابق فیصل آباد شہر اور گردونواح میں چائے فروش مالکان نے عام انسان، مزدور طبقہ اور ملازمین سے چائے پینے کی خواہش بھی چھین لی ٹی اسٹال مالکان ایک کپ چائے پچاس روپے اور… Continue 23reading مہنگائی کے سونامی کے طوفان میں دودھ دہی چائے فروش مالکان نے بھی ریٹ ڈبل کردیئے

سوات ،ایک سال کے دوران 34خواتین قتل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

سوات ،ایک سال کے دوران 34خواتین قتل

سوات(این این آئی) سوات میں ایک سال کے دوران 34خواتین کو قتل کردیاگیا جن میں سے7 خواتین کو غیرت کے نام پراوردیگر27 خواتین کو دیگر تنازعات کی بناپرموت کے گھاٹ اتاردیا گیا ہے، اسی طرح ایک سال کے دوران خواتین پر تشدد کے 21 واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ڈی پی او سوات شفیع اللہ خان… Continue 23reading سوات ،ایک سال کے دوران 34خواتین قتل

شادی کے خواہشمند شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

شادی کے خواہشمند شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار

ملزم خاتون سے شادی کا خواہشمند تھا، متاثرہ خاتون کے شادی سے انکار کرنے پر ملزم نے تیزاب پھینکا وہاڑی (این این آئی)وہاڑی 9-11 ڈبلیو بی میں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق خاتون تیزاب سے جھلس گئی ،متاثرہ خاتون کے پاس سے گزرنے والے دو بچے بھی تیزاب کی زد… Continue 23reading شادی کے خواہشمند شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار

راولپنڈی،ہولی فیملی ہسپتال میں سانپ نے خوف و ہراس پھیلادیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

راولپنڈی،ہولی فیملی ہسپتال میں سانپ نے خوف و ہراس پھیلادیا

راولپنڈی(این این آئی)ہولی فیملی ہسپتال میں زہریلے سانپ نے خوف و ہراس پھیلا دیا، ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر سانپ کو قابو کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہولی فیملی کے برن یونٹ میں زہریلا سانپ داخل ہوگیا جسے ایک مریض کے اٹینڈنٹ نے دیکھ لیا اور شور شرابا شروع کردیا جس کے بعد یونٹ میں خوف… Continue 23reading راولپنڈی،ہولی فیملی ہسپتال میں سانپ نے خوف و ہراس پھیلادیا

پڑھے لکھے نوجوان ہی مسلم لیگ( ن) کا قیمتی اثاثہ ہیں ،نواز شریف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

پڑھے لکھے نوجوان ہی مسلم لیگ( ن) کا قیمتی اثاثہ ہیں ،نواز شریف

لندن (این این آئی )رہنما مسلم لیگ( ن)، سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور آزاد کشمیر کی سیاست میں ابھرتا ہوا ستارہ راجہ محمد ثاقب خان نے قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی۔ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ محمدثاقب نے کہاکہ نواز شریف پاکستان کی سیاست کا محور ہیں،ہمیشہ… Continue 23reading پڑھے لکھے نوجوان ہی مسلم لیگ( ن) کا قیمتی اثاثہ ہیں ،نواز شریف

سولر پینلز کی آڑ میں 13 ارب روپے کی نئی منی لانڈرنگ کا انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

سولر پینلز کی آڑ میں 13 ارب روپے کی نئی منی لانڈرنگ کا انکشاف

کراچی(این این آئی) ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ایف بی آر نے سولر پینل کی درآمدات کی آڑ میں اوورانوائسنگ اور منی لانڈرنگ مافیا کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے 13 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کو بے نقاب کردیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ایف بی آر کراچی نے بعداز… Continue 23reading سولر پینلز کی آڑ میں 13 ارب روپے کی نئی منی لانڈرنگ کا انکشاف

چاہتا ہوں پاکستان کا ہر سیاستدان جیل سے باہر ہو،مولانا فضل الرحمن

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

چاہتا ہوں پاکستان کا ہر سیاستدان جیل سے باہر ہو،مولانا فضل الرحمن

پشاور(این این آئی)جمعیت علماء اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں پاکستان کا ہر سیاستدان جیل سے باہر ہو۔پاکستان داخلی مشکلات اور بیرونی خطرات سے دوچار ہے ، معاملات وقت کے ساتھ ساتھ گھمبیر ہوتے جارہے ہیں ، مریض اگر مرض کو تسلیم ہی نہیں کرتاتو مرض بڑھتا جائے گا،… Continue 23reading چاہتا ہوں پاکستان کا ہر سیاستدان جیل سے باہر ہو،مولانا فضل الرحمن

افغانستان میں چند گھنٹوں کے فرق سے زلزلے کے 5 جھٹکے، 120 افراد جاں بحق،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

افغانستان میں چند گھنٹوں کے فرق سے زلزلے کے 5 جھٹکے، 120 افراد جاں بحق،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

کابل ( نیوزڈیسک/این این آئی)افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ افغان حکومت نے اب تک 120 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔افغان حکام کے مطابق زلزلے سے سب سے زیادہ نقصانات جنوبی صوبہ ہرات میں ہوئے… Continue 23reading افغانستان میں چند گھنٹوں کے فرق سے زلزلے کے 5 جھٹکے، 120 افراد جاں بحق،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

جہاز کے 18 ٹائروں میں سے ایک ٹائر نمبر سات پنکچر تھا ، مدینہ سے ملتان پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز کے معائنے کے دور ان انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

جہاز کے 18 ٹائروں میں سے ایک ٹائر نمبر سات پنکچر تھا ، مدینہ سے ملتان پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز کے معائنے کے دور ان انکشاف

کراچی (این این آئی)مدینہ سے ملتان پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 716 کی لینڈنگ کے بعد بوئنگ 777 طیارے کے معائنے کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ہوائی جہاز کے 18 ٹائروں میں سے ایک ٹائر نمبر سات پنکچر تھا اور طیارے نے مبینہ طور پر اسی پنکچر ٹائر کے ساتھ… Continue 23reading جہاز کے 18 ٹائروں میں سے ایک ٹائر نمبر سات پنکچر تھا ، مدینہ سے ملتان پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز کے معائنے کے دور ان انکشاف

1 655 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 12,229