جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بیوہ عورت کو کار میں لفٹ دے کر اجتماعی زیادتی ،8سالہ بچے کو اوباش نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 16  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں بیوہ عورت کو کار میں لفٹ دے کر اجتماعی زیادتی اور 8 سالہ بچے کو اوباش نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ خاتون کو بچوں کے ساتھ اور دوشیزہ کو اغوا کر لیا گیا جن کی اطلاع پر پولیس بدفعلی کے ملزم کو حراست میں لیکر دیگر کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے چک 85 جھال کے قریب تین کار سواروں نے چنیوٹ کی بیوہ عورت(ن) کو لفٹ دی اور باری باری زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے فرار ہو گے۔اسی طرح چک 90 جنوبی میں 8 سالہ بچے ناصر زبیر کو اوباش نے قبرستان کے قریب بدفعلی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوتے ہوئے لوگوں نے پکڑ کر حوالہ پولیس کر دیا۔جبکہ شہر کے علاقہ یونیورسٹی روڈ پر اوباش افراد نے 16 سالہ طالبہ(الف) کو اٹھا کر غائب کر دیا۔اسی طرح جھاریاں میں چار اوباش افراد نے خاتون(م)کو دو بچوں سمیت اغوا کر لیا۔پولیس واقعات میں مصروف تفتیش ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…