بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبے کی تحقیقات سست روی کا شکار

datetime 11  جون‬‮  2023

بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبے کی تحقیقات سست روی کا شکار

پشاور (این این آئی)بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبے کی تحقیقات سست روی کا شکار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق نیب نے 11 ماہ قبل بی آر ٹی کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا جس کے دوران کنٹریکٹر کی فراہم کردہ بینک گارنٹی اور دیگر چند دستاویزات جعلی نکلی تھیں۔ذرائع کے مطابق مبینہ الزامات کے… Continue 23reading بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبے کی تحقیقات سست روی کا شکار

کراچی سے راولپنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

datetime 11  جون‬‮  2023

کراچی سے راولپنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

کراچی (این این آئی)کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پرگرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اترگیا۔ انجن لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کے بالکل نزدیک آکر رک گیا۔ریلوے حکام کے مطابق گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثے سے… Continue 23reading کراچی سے راولپنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

چودھری پرویزالٰہی کو میڈیکل چیک اپ کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا

datetime 11  جون‬‮  2023

چودھری پرویزالٰہی کو میڈیکل چیک اپ کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر وسابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کو جیل میں دل میں تکلیف ہونے پر چیک اپ کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا،چیک اپ کے بعد ٹیسٹ بہتر ہونے پر ان کو واپس جیل منتقل کردیا گیا۔ بتایاگیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کو… Continue 23reading چودھری پرویزالٰہی کو میڈیکل چیک اپ کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا

نیب کوپچھلے سال کے مقابلے میں ایک ارب روپے اضافی ملیں گے

datetime 11  جون‬‮  2023

نیب کوپچھلے سال کے مقابلے میں ایک ارب روپے اضافی ملیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں احتساب کا بجٹ بڑھا دیا گیا ،نیب کیلئے نئےبجٹ میں 6ارب 15کروڑ روپے رکھے گئے ہیں گزشتہ سا ل کے مقابلے میں اس سال نیب کو ایک ارب روپے اضافی دیئے جائیں گے ۔ جنگ اخبار میں طاہر خلیل کی خبر کے مطابق وفاقی بجٹ سال 24-2023 کی… Continue 23reading نیب کوپچھلے سال کے مقابلے میں ایک ارب روپے اضافی ملیں گے

لاہور ہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ پر 4ججوں کو ملازمتوں سے برطرف کردیا

datetime 11  جون‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ پر 4ججوں کو ملازمتوں سے برطرف کردیا

لاہور(اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار پانے پر ماتحت عدلیہ کے چار ججوں کے خلاف انضباطی کارروائی کرتے ہوئے انہیں ملازمتوں سے برطرف کردیا ۔ ذرائع کے مطابق مس کنڈیکٹ پر ایڈیشنل سیشن جج خالد نعیم، سول جج مس منزہ چوہدری اور سول جج عمرجاوید ورک کو ملازمت سے فارغ… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ پر 4ججوں کو ملازمتوں سے برطرف کردیا

رواں مالی سال گندم کی پیداوار 2 کروڑ 76 لاکھ ٹن آل ٹائم ریکارڈ

datetime 11  جون‬‮  2023

رواں مالی سال گندم کی پیداوار 2 کروڑ 76 لاکھ ٹن آل ٹائم ریکارڈ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال گندم کی پیداوار 2کروڑ 76لاکھ ٹن آل ٹائم ریکارڈ،مکئی کی فصل میں 7فیصد اضافہ‘ قومی پیداوار ایک کروڑ ایک لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ۔ کپاس کی پیداوار میں41فیصد کمی‘ گنے کی پیداوار میں 2اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ہوا،جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے… Continue 23reading رواں مالی سال گندم کی پیداوار 2 کروڑ 76 لاکھ ٹن آل ٹائم ریکارڈ

امیگریشن نے پی ٹی آ ئی کی ایم این اے کو حجاز مقدس روانگی سے روک لیا

datetime 11  جون‬‮  2023

امیگریشن نے پی ٹی آ ئی کی ایم این اے کو حجاز مقدس روانگی سے روک لیا

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آ ئی کی رکن قومی اسمبلی عظمی ریاض جدون کو فریضہ حج کی ادائیگی سے روک لیا گیا۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پر حجاز مقدس روانگی سے امیگریشن حکام نے STOP LIST میں ان کا میں نام ہونے پر روک لیا ۔سابق ایم این… Continue 23reading امیگریشن نے پی ٹی آ ئی کی ایم این اے کو حجاز مقدس روانگی سے روک لیا

مشکل ہے کہ ہم 9200 ارب کا ٹیکس ہدف حاصل کرسکیں،معاشی ماہرین کا تجزیہ

datetime 10  جون‬‮  2023

مشکل ہے کہ ہم 9200 ارب کا ٹیکس ہدف حاصل کرسکیں،معاشی ماہرین کا تجزیہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بجٹ 24-2023 پر ماہرین معیشت نے کہا ہے کہ خرچے کم کریں، آمدنی بڑھائیں، قرضوں کی ری پروفائلنگ کریں۔بجٹ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ قرضوں کی ری پروفائلنگ کرنی پڑے گی، 6 مہینے سے آئی ایم ایف کے ساتھ پنگ… Continue 23reading مشکل ہے کہ ہم 9200 ارب کا ٹیکس ہدف حاصل کرسکیں،معاشی ماہرین کا تجزیہ

پاکستان تحریک انصاف کا پی ڈی ایم حکومت کے مضحکہ خیز بجٹ کا بھرپور تجزیہ قوم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

datetime 10  جون‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف کا پی ڈی ایم حکومت کے مضحکہ خیز بجٹ کا بھرپور تجزیہ قوم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پی ڈی ایم حکومت کے مضحکہ خیز بجٹ کا بھرپور تجزیہ قوم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کرلیا، موجودہ حکومت کی بدترین معاشی کارکردگی کی تفصیلات بھی قوم کے سامنے رکھی جائیں گی۔ ہفتہ کو پاکستان تحریک انصاف کی معاشی ٹیم کا اہم ترین مشاورتی اجلاس… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کا پی ڈی ایم حکومت کے مضحکہ خیز بجٹ کا بھرپور تجزیہ قوم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

Page 668 of 12127
1 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 677 12,127