منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا

datetime 11  مئی‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق ہنوں نے عظمت بی بی کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ہائیکورٹ نے کمسن بچوں کی شادی روکنے کے حوالے سے واضح احکامات جاری کر رکھے ہیں ، نکاح کے وقت رجسٹرار ، نکاح خواںاور گواہوں کے پاس دلہن کی عمر کے متعلق دستاویزات ضروری ہیں ۔

عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود کمسن بچوں کی شادیاں جاری ہیں ،بظاہر نکاح رجسٹرار اور نکاح خواںعدالتی ہدایات کی پیروی نہیں کر رہے ،متعلقہ ادارے ایسے نکاح رجسٹرار اور نکاح خواںکے خلاف سخت کارروائی کریں ۔عظمت بی بی نے اپنی چودہ سالہ بیٹی کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…