پشاور(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پراپرٹی لیکس پر کہا ہے کہ دبئی میں پراپرٹی ایف بی آر اور الیکشن کمیشن میں 6 سال سے ڈکلیئرڈ ہے۔پراپرٹی لیکس پر رد عمل میں شیر افضل مروت نے کہا کہ وہ دبئی میں اپارٹمنٹ کے مالک ہیں، دبئی میں پراپرٹی ایف بی آر اور الیکشن کمیشن میں 6 سال سے ڈکلیئرڈ ہے، بیرون ملک پراپرٹی کی تصدیق ایف بی آر، الیکشن کمیشن سیکی جاسکتی ہے۔
دبئی میں پراپرٹی ایف بی آر اور الیکشن کمیشن میں ڈکلیئرڈ ہے: شیر افضل کا پراپرٹی لیکس پر ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































