بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

اڈیالہ سے آنیوالی اطلاعات پریشان کن ہیں، علی زیدی

datetime 15  مئی‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاہے کہ اڈیالہ سے آنے والی اطلاعات پریشان کن ہیں، گارڈز کی تبدیلی، ملاقاتوں پر پابندی اور میڈیکل چیک اپ کے عدالتی احکامات کو نظر انداز کیا گیا۔

اپنے بیان میں علی زیدی نے کہا کہ آئین اور قانون کی پاسداری سب سے اہم ہے، درخواست ہے طاقت کے استعمال کے بجائے زخموں پر مرہم رکھیں۔علی زیدی نے کہا کہ غیر سنجیدہ کٹھ پتلیوں سے پریس کانفرنسز نہ کروائیں، وقت ضائع کرنے کے بجائے بیٹھیں، سوچیں اور ملک کو دلدل سے نکالیں۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…