اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

کم عمر بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار

datetime 15  مئی‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)گلبہار میں کم عمر بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے گلبہار میں کم عمر بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں ملزم گلی میں بچی سے نازیبات حرکات کررہا ہے جس کے بعد وہ فرار ہوجاتا ہے۔

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی منظر عام پر آنے کے بعد ملزم کی نشاندہی ہوئی اور اس کی گرفتار عمل میں آئی۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سے قبل بھی اس قسم کی وارداتیں کررہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…