کسانوں اور دریاؤں و ندی نالوں کے گرد و نواح کے لوگوں کو روزانہ کی بنیاد پر پیشگی اطلاعات دی جائیں، شہبازشریف
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون میں متوقع سیلابی صورتحال کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت مون سون میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے مون سون کے دوران تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے مون سون سے متعلق ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کمیٹی بھی قائم کردی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ این ڈی ایم اے تمام صوبائی حکومتوں و متعلقہ اداروں کی معاونت کرے، لوگوں کو مون سون کے حوالے سے پیشگی اطلاعات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔انہوں نے کہا کہ کسانوں اور دریاؤں و ندی نالوں کے گرد و نواح کے لوگوں کو روزانہ کی بنیاد پر پیشگی اطلاعات دی جائیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کا مون سون میں متوقع سیلابی صورتحال کی خود نگرانی کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا



















































