اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں چاند نظر نہیں آیا ، یکم ذی القعدہ 10مئی کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ذی القعدہ 1445ہجری کا چاند نظر نہیں آیا،یکم ذی القعدہ جمعہ 10مئی سے ہو گی۔وزارت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں