کراچی والوں کیلئے بری خبر، بجلی 4.45روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
کراچی(این این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 45پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین پر بجلی بم گرادیا گیا،کے الیکٹرک کیلئے بجلی 4روپے 45پیسے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ مالی سال 23-2022کی پہلی سہ ماہی… Continue 23reading کراچی والوں کیلئے بری خبر، بجلی 4.45روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی