سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے
لاہور( این این آئی)سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے بشیر میمن کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے سندھ استقبالیہ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا، چیف آرگنائزر نے 12 رکنی استقبالیہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن… Continue 23reading سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے