جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب دوسری مرتبہ ملتوی ،9مئی کو ہو گی

datetime 7  مئی‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب دوسری مرتبہ ملتوی کر دی گئی ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے منگل کی شام چھ بجے حلف اٹھانا تھا تاہم اب یہ تقریب 9مئی شام چھ بجے منعقد ہو گی ۔پیپلز پارٹی کے مطابق تقریب گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے بیرون ملک ہونے کی بنا ء پر منسوخ ہوئی۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی وطن واپسی کے بعد سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری منعقد ہو گی ۔گورنر کی تقریب حلف برداری میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول آصفہ بھٹو بھی شرکت کریںگی۔اس سے قبل 5مئی کو گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری کی تاریخ کا اعلان کیا گیا تھا جسے بعدا زاں تبدیل کر کے 7مئی کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…