اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب

datetime 6  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ امریکی سفیر سے آئین کی بالا دستی اور رول آف لاء ملٹری کورٹس، بانی پی ٹی آئی اور پارٹی رہنماؤں کے کیسز پر گفتگو ہوئی۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ امریکی سفیر سے براہ راست بات کی کہ کسی ملک کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔

عمر ایوب نے کہا کہ لندن پلان کے تحت بانی پی ٹی آئی کو ہٹایا گیا، امریکی سفیر یا کسی غیر ملکی کے سامنے اپنے تحفظات نہیں رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ دفتر خارجہ کے ذریعے امریکی سفیر کی جانب سے ملاقات کا کہا گیا تھا، ہم نے اس ملاقات کیلئے آج وقت دیا، امریکی سفیر اور پولیٹیکل آفیسر ملاقات میں موجود تھے۔عمر ایوب نے کہا کہ ہم نے بارہا کہا کہ یہ پاکستان کے اندرونی مسائل ہیں، ہم نے کہا ملک میں رول آف لاء ہونا چاہیے جس سے سرمایہ کاری آئے گی، سائفر معاملہ عدالت میں ہے اس کو بار بار دہرانا مناسب نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…