پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پولیو سے بچا کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو سزائیں دینے کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2024 |

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی، اپنے بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر حیدرآباد طارق قریشی کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پولیو مہم کے دوران اپنے بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا، دفعہ ایک کے تحت جرمانے عائد کرنے کے اختیارات دے دیے گئے۔ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے عوام سے گزارش کی کہ پولیو وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے ہمارا ساتھ دیں اور بچوں کو ٹیموں سے پولیو سے بچاو کے قطرے پلوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…