جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں چوتھی ملاقات

datetime 29  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں چوتھی ملاقات کی جس میں سیاسی اور پارٹی معاملات پر گفتگو ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چوتھی ملاقات ہوئی، دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات تقریبا ایک گھنٹہ تک جاری رہی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں پارٹی معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے عمران خان کو خیبرپختونخوا کے معاملات اورفیصلوں پر بھی آگاہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…