پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 26  اپریل‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) نادرا کی جانب سے تین کروڑ سمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔نادرا کی آڈٹ رپورٹ 23-2022 میں کارڈز کی خریداری میں 2 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق بولی دہندہ کمپنی کی سیکیورٹی کلیئرنس کے بغیر سمارٹ کارڈز خریدے گئے، حتمی بولی دہندہ کمپنی ایس ای ایل پی کی سیکیورٹی ایجنسیوں سے کلیئرنس حاصل نہیں کروائی گئی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ انتظامیہ کی جانب سے بولی کی دستاویزات کی تصدیق نہیں کی گئی۔آڈیٹر جنرل نے بے ضابطگیوں کے ذمہ داران کے تعین کی ہدایت کی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…