جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

بڑا بھائی مبینہ طور پر زمین کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی کو قتل کرکے فرار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریدکے( این این آئی)مریدکے سرکل کے تھانہ نارنگ منڈی کے گائوں گھڑیال خورد میں سگے بڑے بھائی غضنفر نے مبینہ طور پر ایک مرلہ زمین کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی اٹھائس سالہ شہزاد کو گولیاں مار کرقتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

نارنگ پولیس نے مقتول شہزاد کی اہلیہ کی درخواست پر غضنفر عرف صاحب کے خلاف مقدمہ درج کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی جبکہ ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…