راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ہسپتال کے ذرائع کے مطابق 6 بچے اور ماں مکمل طور پر تندرست ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں