یہ ڈائری بشریٰ بی بی کی ہی ہے پولیس کو دیکھ کر انہوں نے اسکے کچھ صفحات پھاڑ دیے تھے، جاوید چوہدری
اسلام آباد: اینکر پرسن، تجزیہ کار اور صحافی جاوید چوہدری نے کہا کہ میڈیا پر وائرل ڈائری بشریٰ بی بی کی ہی ہے، اس ڈائری کو میں نے خود دیکھا ہے، یہ ڈائری 5 اگست کو زمان پارک پر چھاپے میں پولیس نے بشریٰ بی بی سے اپنے قبضے میں لی تھی، پولیس کو دیکھ… Continue 23reading یہ ڈائری بشریٰ بی بی کی ہی ہے پولیس کو دیکھ کر انہوں نے اسکے کچھ صفحات پھاڑ دیے تھے، جاوید چوہدری