پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

مسجد کے لائوڈ سپیکر پر غلیظ زبان کا استعمال، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

datetime 9  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال( این این آئی)پولیس یوسف والا نے چک نمبر 58فائیو ایل میں ریٹائرڈ ڈویژنل سپورٹس آفیسر اور اس کے خاندان کے متعلق مسجد کے لائوڈ سپیکر پر غلیظ زبان استعمال کرنے پر نوجوان محمد ہارون کو گرفتار کیا۔

واقعات کے مطابق اسی چک کا نوجوان محمد ہارون ریٹائرڈ سپورٹس افسر عبد الرشید کی بیوہ بہن کی پنشن دھوکہ سے ہڑپ کرنا چاہتا تھا جسے رنگے ہاتھوں پکڑوادیا گیا تھا جس پر ملزم مشتعل ہوگیا اور چک کی مسجد کے لائوڈ سپیکر پر ریٹائرڈ سپورٹس افسر ، اس کے بیٹے ، بیوہ بہن کے خلاف غلیظ زبان کا استعمال کرتے زمینوں میں ٹریکٹر چلانے کے اعلانات کرتا رہا۔ پولیس یوسف والا نے عبد الرشید کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…