توشہ خانہ کیس،جج نے پی ٹی آئی کے وکلاء کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔جج ہمایوں دلاور کی جانب سے اعلیٰ عدالت سے انصاف کی درخواست کی گئی ۔خود سے منسوب فیس بک پوسٹیں کمرہ عدالت میں دکھانے… Continue 23reading توشہ خانہ کیس،جج نے پی ٹی آئی کے وکلاء کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا