پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں 5 سالہ بچے نے ڈکیتی ناکام بنا دی، ایک ڈاکو ہلاک

datetime 8  اپریل‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں 5 سالہ بچے نے اپنے گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جب کہ 2 گرفتار کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق گلشن معمار میں تین ڈاکو لوٹ مار کے لیے ایک گھر میں گھسے جہاں انہوں نے ایک خاتون اور اس کے پانچ سالہ بچے حسنین کے ہاتھ رسیوں سے باندھ کر لوٹ مار شروع کردی۔

اس دوران پانچ سالہ حسنین نے دانتوں سے پہلے اپنی رسی کھولی اور پھر والدہ کے ہاتھ کھول دیے۔پولیس کے مطابق خاتون نے فوری طور پر واقعے سے متعلق پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو گھیرلیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…