ایک اور سابق رکن اسمبلی نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
کوہاٹ(این این آئی)ایک اور سابق رکن صوبائی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کو خیبر آباد کہہ دیا، سابق ایم پی اے ضیا اللہ بنگش نے پرویز خٹک کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے ساتھ سیاسی سفر جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کوہاٹ سے پی ٹی آئی کے سابق ایم… Continue 23reading ایک اور سابق رکن اسمبلی نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا