منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کے عنقریب آنے والے 3اہم ترین فیصلے دن میں تارے دکھا سکتے ہیں

datetime 13  جولائی  2023

سپریم کورٹ کے عنقریب آنے والے 3اہم ترین فیصلے دن میں تارے دکھا سکتے ہیں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پشاور میں شہباز شریف نے کہا ہے کرپشن اور سفارش سکہ رائج الوقت ہے جو کرنا ہے آپ نے کرنا ہے میرے سہارے پر نہیں رہنا، انہوں نے نام ریاست بچانے کا لیا اور کام اپنے کرپشن کے کیسز ختم کرانے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے عنقریب آنے والے 3اہم ترین فیصلے دن میں تارے دکھا سکتے ہیں

پرویز الٰہی تحریک انصاف چھوڑنے پر راضی، مونس الٰہی تیار نہیں

datetime 13  جولائی  2023

پرویز الٰہی تحریک انصاف چھوڑنے پر راضی، مونس الٰہی تیار نہیں

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی تحریک انصاف چھوڑکر(ق) لیگ میں واپس آنے پرراضی ہیں ، مگرمونس الٰہی تیار نہیں ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع نے کہا کہ چودھری شجاعت پرویزالٰہی سے جیل میں تین ملاقاتیں کر… Continue 23reading پرویز الٰہی تحریک انصاف چھوڑنے پر راضی، مونس الٰہی تیار نہیں

آغا سراج درانی کی تینوں بیٹیوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت

datetime 12  جولائی  2023

آغا سراج درانی کی تینوں بیٹیوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت

کراچی(این این آئی)کراچی کی احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی تینوں بیٹیوں کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔بدھ کواحتساب عدالت میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس پر سماعت ہوئی۔آغا سراج درانی کی بیٹیوں نے درخواست میں موقف اپنایا… Continue 23reading آغا سراج درانی کی تینوں بیٹیوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت

اسلام آباد،بیٹے کو بچانے کیلئے گٹر میں چھلانگ لگانے والا باپ بیٹے سمیت جاں بحق

datetime 12  جولائی  2023

اسلام آباد،بیٹے کو بچانے کیلئے گٹر میں چھلانگ لگانے والا باپ بیٹے سمیت جاں بحق

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث باپ اور بیٹا موت کے منہ میں چلے گئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے آئی ٹین فور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 15سالہ لڑکا گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے گٹر میں گر گیا اور موت کے منہ میں چلا… Continue 23reading اسلام آباد،بیٹے کو بچانے کیلئے گٹر میں چھلانگ لگانے والا باپ بیٹے سمیت جاں بحق

پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 12  جولائی  2023

پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(این این آئی)انتخابی اصلاحات کیلئے قائم کی جانے والی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحاتی کمیٹی نے73میں سے 70مجوزہ تجاویز کا عمومی جائزہ لیا، سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی نتائج میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا… Continue 23reading پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیش گوئی

datetime 12  جولائی  2023

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیش گوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے پنجاب میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔بتایا گیاہے کہ 12 جولائی سے17 جولائی کےدوران لاہور ، اسلام آباد، راولپنڈی، مری ، اٹک، چکوال اور جہلم میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ قدرتی آفات سے متعلق اطلاع دینے والے ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیش گوئی

لاہورآتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

datetime 12  جولائی  2023

لاہورآتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ بھاٹی گیٹ کے نور محلہ میں آتشزدگی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے ، جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، گھر کی تین منزلیں آتشزدگی کی لپیٹ میں آ گئیں ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں… Continue 23reading لاہورآتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

دبئی میں شہباز شریف کی وزارت عظمی پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہوا، بلاول بھٹو اگلے وزیراعظم ہوں گے

datetime 11  جولائی  2023

دبئی میں شہباز شریف کی وزارت عظمی پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہوا، بلاول بھٹو اگلے وزیراعظم ہوں گے

کراچی(این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ دبئی میں شہباز شریف کی وزارت عظمی پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہوا، آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی ملک کی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی اور بلاول بھٹو اگلے وزیراعظم منتخب ہوں گے، بلدیاتی اداروں کے نو منتخب نمائندوں نے… Continue 23reading دبئی میں شہباز شریف کی وزارت عظمی پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہوا، بلاول بھٹو اگلے وزیراعظم ہوں گے

بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا ،الرٹ جاری

datetime 10  جولائی  2023

بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا ،الرٹ جاری

لاہور( این این آئی)بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا ،بھارت نے ہریکے کے مقام سے 70614 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔بھارت کی جانب سے چھوڑا… Continue 23reading بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا ،الرٹ جاری

1 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 12,230